شعب الایمان — حدیث نمبر 4542
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چونتیسویں شاخ: زبان کو غیر ضروری باتوں سے محفوظ رکھنے کا باب۔
الرابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج إليه
حدیث نمبر: 4542
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْأُشْنَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ الطَّرَائِفِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تَقُولُوا لِلْمُنَافِقِ سَيِّدُنَا فَإِنْ يَكُ سَيِّدَكُمْ فَقَدْ أَسْخَطْتُمْ رَبَّكُمْ عَزَّ وَجَلَّ "
رَوَاهُ عُقْبَةُ الْأَصَمُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ وَقَالَ فِي مَتْنِهِ : " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِلْمُنَافِقِ يَا سَيِّدَنَا فَقَدْ أَغْضَبَ رَبَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى "ترجمہ
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”منافق کو ‘ہمارا سردار’ نہ کہو، کیونکہ اگر وہ تمہارا سردار ہوا تو تم نے اپنے رب عزوجل کو ناراض کر دیا۔“
عقبہ اصم رحمہ اللہ نے اسے عبداللہ بن بریدہ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے اور اس کے متن میں یوں کہا: ”جب کوئی آدمی منافق کو ‘اے ہمارے سردار’ کہتا ہے تو وہ اپنے رب تبارک و تعالیٰ کو غضب ناک کر دیتا ہے۔“