حدیث نمبر: 454
سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الطَّبَرِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ سَهْلِ بْنِ الْأَزْهَرِ يَقُولُ : " الْغَافِلُونَ يَعِيشُونَ فِي حِلْمِ اللَّهِ ، وَالذَّاكِرُونَ يَعِيشُونَ فِي رَحْمَةِ اللَّهِ ، وَالْعَارِفُونَ يَعِيشُونَ فِي لُطْفِ اللَّهِ ، وَالصَّادِقُونَ يَعِيشُونَ فِي قُرْبِ اللَّهِ ، وَالْمُحِبُّونَ يَعِيشُونَ فِي الْأُنْسِ بِاللَّهِ وَالشَّوْقِ إِلَيْهِ " .
ترجمہ

امام ابو عبدالرحمن سلمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابوبکر محمد بن عبداللہ طبری رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا کہ میں نے علی بن سہل بن ازہر رحمہ اللہ کو یہ فرماتے سنا: ”غافل لوگ اللہ کے حلم (بردباری) میں زندگی گزارتے ہیں، ذکر کرنے والے اللہ کی رحمت میں زندگی گزارتے ہیں، عارفین اللہ کے لطف و کرم میں زندگی گزارتے ہیں، سچے لوگ اللہ کے قرب میں زندگی گزارتے ہیں، اور محبت کرنے والے اللہ کے ساتھ انس اور اس کے شوق میں زندگی گزارتے ہیں۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل / حدیث: 454
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 456