شعب الایمان — حدیث نمبر 4531
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چونتیسویں شاخ: زبان کو غیر ضروری باتوں سے محفوظ رکھنے کا باب۔
الرابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج إليه
حدیث نمبر: 4531
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَيْهَقِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الْبَيْهَقِيُّ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زَنْجَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ طَارِقَ بْنَ شِهَابٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " إِنَّ الرَّجُلَ لَيَكُونُ لَهُ إِلَى الرَّجُلِ حَاجَةٌ فَيَتَلَقَّاهُ فَيَقُولُ : إِنَّكَ ذَيْتَ وَذَيْتَ فَعَسَى أَنْ لَا يُخْلِي مِنْ حَاجَتِهِ بِشَيْءٍ فَيَرْجِعُ وَقَدْ سَخِطَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَمَا مَعَهُ مِنْ دِينِهِ شَيْءٍ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”بعض اوقات ایک آدمی کو دوسرے آدمی سے کوئی حاجت ہوتی ہے، تو وہ اس سے ملتا ہے اور کہتا ہے: آپ تو ایسے ہیں اور ویسے ہیں (یعنی خوشامدی تعریفیں کرتا ہے)، تو ہو سکتا ہے کہ وہ دوسرا شخص اس کی حاجت میں سے کچھ بھی پورا نہ کرے، چنانچہ وہ اس حال میں لوٹتا ہے کہ اللہ اس پر ناراض ہو چکا ہوتا ہے اور اس کے پاس اس کے دین میں سے کچھ بھی باقی نہیں رہتا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو عبد الله بن عبد الله البيهقي، لم نظفر له بزجمة وقد تقدم.
• أبو عبد الله بن عبد الله البيهقي، لم نظفر له بزجمة وقد تقدم.