حدیث نمبر: 449
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو مُحَمَّدٍ الْخُرَاسَانِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْفُضَيْلَ بْنَ عِيَاضٍ يَقُولُ : " كَفَى بِاللَّهِ مُحِبًّا ، وَبِالْقُرْآنِ مُؤْنِسًا ، وَبِالْمَوْتِ وَاعِظًا ، وَكَفَى بِخَشْيَةِ اللَّهِ عِلْمًا وَالِاغْتِرَارِ بِاللَّهِ جَهْلًا " .
ترجمہ

فضیل بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”محبوب ہونے کے اعتبار سے اللہ کافی ہے، مونس ہونے کے اعتبار سے قرآن کافی ہے، نصیحت کرنے والا ہونے کے اعتبار سے موت کافی ہے۔ اور علم ہونے کے لیے اللہ کا خوف کافی ہے اور جہالت ہونے کے لیے اللہ کے بارے میں دھوکے میں رہنا کافی ہے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل / حدیث: 449
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 451
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أحمد بن محمد بن زياد هو أبو سعيد بن الأعرابي.
• سلم بن عبد الله، أبو محمد الخراساني، لم أعرفه. وذكر الذهبي في "الميزان" (٢/ ١٨٥). سلم ابن عبد الله الزاهد، عن القاسم بن معن. وقال: وهاه ابن حبان فلعله هو. وراجع "لسان الميزان" (٣/ ٦٤).