شعب الایمان — حدیث نمبر 4476
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چونتیسویں شاخ: زبان کو غیر ضروری باتوں سے محفوظ رکھنے کا باب۔
الرابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج إليه
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ : فَذَكَرَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ " وَلَقَدْ كَانَ الرَّجُلُ يَكْذِبُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَذْبَةَ " .
قَالَ أَبُو بَكْرٍ الرَّمَادِيُّ : " كَانَ فِي نُسْخَتِنَا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ هَذَا الْحَدِيثُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَوْ غَيْرِهِ فَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بِغَيْرِ شَكٍّ ، فَقَالَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ وَلَمْ يَذْكُرْ أَوْ غَيْرِهِ " .ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: پھر اسی طرح حدیث ذکر کی، البتہ اس میں یوں ہے: ”اور رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک آدمی جھوٹی بات کہہ دیتا۔“
ابوبکر رمادی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہمارے نسخے میں عبدالرزاق رحمہ اللہ سے یہ حدیث ”ابن ابی ملیکہ سے یا ان کے علاوہ کسی اور سے“ (کے شک کے ساتھ) تھی، پھر عبدالرزاق رحمہ اللہ نے ہمیں بغیر کسی شک کے حدیث بیان کی اور کہا: ”ابن ابی ملیکہ سے“، اور ”یا ان کے علاوہ کسی اور سے“ کا ذکر نہیں کیا۔“