شعب الایمان — حدیث نمبر 4318
باب: فصل: عقل کی فضیلت جو ان عظیم نعمتوں میں سے ہے جن کے ذریعے اللہ نے اپنے بندوں کو عزت بخشی۔
فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم الله بها عباده
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَّمَدَابَاذِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، عَنْ أَحْمَدَ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : " كَانَ رَجُلٌ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ لَهُ حِمَارٌ فَقَالَ اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَعْلَمُ أَنَّهُ لَيْسَ لِي إِلَّا حِمَارٌ وَاحِدٌ فَإِنْ كَانَ لَكَ حِمَارٌ فَأَرْسِلْهُ يَرْعَى مَعَ حِمَارِي قَالَ فَهَمَّ بِهِ نَبِيُّهُمْ فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ أَنْ دَعْهُ فَإِنِّي أُثِيبُ كُلَّ إِنْسَانٍ عَلَى قَدْرِ عَقْلِهِ .
" هَذَا مَوْقُوفٌ وَرُوِيَ مَرْفُوعًا " .سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ بنی اسرائیل میں ایک شخص تھا جس کا ایک گدھا تھا۔ اس نے دعا کی: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَعْلَمُ أَنَّهُ لَيْسَ لِي إِلَّا حِمَارٌ وَاحِدٌ، فَإِنْ كَانَ لَكَ حِمَارٌ فَأَرْسِلْهُ يَرْعَى مَعَ حِمَارِي» ”اے اللہ! تو جانتا ہے کہ میرے پاس ایک ہی گدھا ہے، پس اگر تیرے پاس بھی کوئی گدھا ہے تو اسے بھیج دے کہ میرے گدھے کے ساتھ چرے۔“ اس پر ان کے نبی نے اس شخص کے خلاف (بددعا یا سزا کا) ارادہ کیا، تو اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی: «دَعْهُ، فَإِنِّي أُثِيبُ كُلَّ إِنْسَانٍ عَلَى قَدْرِ عَقْلِهِ» ”اسے چھوڑ دو، کیونکہ میں ہر انسان کو اس کی عقل کے مطابق ثواب دیتا ہوں۔“
یہ روایت موقوف ہے اور مرفوعاً بھی مروی ہے۔
• محمد بن الصلت بن الحجاج الأسدي، أبرجعفر الكوفي الأصم. ثقة، من كبار العاشرة (خ ت س ق).
• أحمد بن بشير هو أبو بكر المخزومي الكوفي.
• عطاء هو ابن أبي رباح القرشي.