شعب الایمان — حدیث نمبر 4302
باب: عابد اور انار کی حدیث۔
حديث العابد والرمانة
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْحُرْفِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا قَالَ قَالَ الْحَجَّاجُ بْنُ يُوسُفَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُمَرَ بْنِ كَيْسَانَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَفْوَانَ وَهُوَ ابْنُ بِنْتِ وَهْبٍ قَالَ قَالَ وَهْبُ بْنُ مُنَبِّهٍ : " عَبَدَ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - عَابِدٌ خَمْسِينَ عَامًا ، فَأَوْحَى اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - إِنِّي قَدْ غَفَرْتُ لَكَ قَالَ : يَا رَبِّ وَمَا تَغْفِرُ لِي وَلَمْ أُذْنِبْ ؟ فَأَذِنَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِعِرْقٍ فِي عُنُقِهِ فَضَرَبَ عَلَيْهِ فَلَمْ يَنَمْ وَلَمْ يُصَلِّ ، ثُمَّ سَكَنَ فَنَامَ ، فَأَتَاهُ مَلَكُ اللَّيْلَةِ فَشَكَى إِلَيْهِ فَقَالَ مَا لَقِيتُ مِنْ ضَرَبَاتِ الْعِرْقِ . قَالَ الْمَلَكُ إِنَّ رَبَّكَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ : إِنَّ عِبَادَتَكَ خَمْسِينَ سَنَةً تَعْدِلُ سُكُونَ ذَلِكَ الْعِرْقِ "تابعی امام وہب بن منبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”ایک عبادت گزار نے پچاس سال تک اللہ عزوجل کی عبادت کی، تو اللہ عزوجل نے وحی فرمائی کہ میں نے تجھے بخش دیا۔ اس نے عرض کیا: اے میرے رب! تو مجھے کس چیز کی بخشش دے رہا ہے جبکہ میں نے کوئی گناہ کیا ہی نہیں؟ تب اللہ عزوجل نے اس کی گردن کی ایک رگ کو اجازت دی تو وہ اس پر پھڑکنے لگی، چنانچہ وہ نہ سو سکا اور نہ نماز پڑھ سکا۔ پھر وہ رگ ساکن ہو گئی تو وہ سو گیا۔ رات کو اس کے پاس ایک فرشتہ آیا تو اس نے اس سے شکایت کی اور کہا: مجھے رگ کے پھڑکنے سے جو تکلیف پہنچی (وہ کیا کہوں)۔ فرشتے نے کہا: بے شک تیرا رب عزوجل فرماتا ہے: تیری پچاس سال کی عبادت اس رگ کے سکون کے برابر ہے۔“
• حجاج بن يوسف أبما يعقوب بن حجاج الثقفي البغدادي المعروف بابن الشاهر (م ٢٥٩ هـ). ثقة، حافظ. من الحادية عشرة (م د).
• عبد الله بن إبراهيم بن عمر بن كيسان الصنعاني، أبو يزيد. صدوق، من التاسعة (د س).
• عبد الله بن صفوان بن أمية بن خلف الجمحي، أبو صفوان المكي (م ٧٣ هـ).