شعب الایمان — حدیث نمبر 4267
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ السُّكَّرِيُّ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : رَأَيْتُ وَهْبًا إِذَا قَامَ فِي الْوِتْرِ قَالَ : " الْحَمْدُ لِلَّهِ الْحَمْدُ الدَّائِمُ السَّرْمَدُ حَمْدًا لَا يُحْصِيهِ الْعَدَدُ ، وَلَا يَقْطَعُهُ الْأَبَدُ ، وَكَمَا يَنْبَغِي لَكَ أَنْ تُحْمَدَ ، وَكَمَا أَنْتَ لَهُ أَهْلٌ ، وَكَمَا هُوَ لَكَ عَلَيْنَا حَقٌّ " .امام عبدالرزاق رحمہ اللہ اپنے والد (امام ہمام بن نافع رحمہ اللہ) سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: ”میں نے امام وہب (بن منبہ) رحمہ اللہ کو دیکھا کہ جب وہ وتر کے لیے کھڑے ہوتے تو یہ کہتے:“ «الْحَمْدُ لِلَّهِ الْحَمْدُ الدَّائِمُ السَّرْمَدُ حَمْدًا لَا يُحْصِيهِ الْعَدَدُ، وَلَا يَقْطَعُهُ الْأَبَدُ، وَكَمَا يَنْبَغِي لَكَ أَنْ تُحْمَدَ، وَكَمَا أَنْتَ لَهُ أَهْلٌ، وَكَمَا هُوَ لَكَ عَلَيْنَا حَقٌّ» ”تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، ایسی ہمیشہ رہنے والی، لازوال تعریف جسے کوئی شمار نہ کر سکے اور جسے زمانہ ختم نہ کر سکے، اور جیسا کہ تیرے لائق ہے کہ تیری حمد کی جائے، اور جیسا کہ تو اس کا اہل ہے، اور جیسا کہ وہ ہم پر تیرا حق ہے۔“
• وهب هو ابن منبه. وهذا الأثر لعله سقط من النسخة المطبوعة "للمصنف".