شعب الایمان — حدیث نمبر 4256
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمُ بْنُ حَيَّانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ كَانَ يَقُولُ : " نَشَأْتُ يَتِيمًا ، وَهَاجَرْتُ مِسْكِينًا ، وَكُنْتُ أَجِيرًا لِابْنِ عَفَّانَ وَابْنَةِ غَزْوَانَ عَلَى طَعَامِ بَطْنِي وَعُقْبَةِ رِجْلِي ، أَحْطِبُ لَهُمْ إِذَا نَزَلُوا ، وَأَحْدُو بِهِمْ إِذَا سَارُوا ، فَالْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ الدِّينَ قِوَامًا ، وَأَبَا هُرَيْرَةَ إِمَامًا " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: ”میں یتیمی کی حالت میں پلا بڑھا، مسکینی کی حالت میں ہجرت کی، اور میں بنت غزوان اور ابن عفان کا اجیر تھا، صرف پیٹ بھر کھانے اور باری باری سواری پر چلنے کے عوض؛ جب وہ پڑاؤ کرتے تو میں ان کے لیے لکڑیاں چنتا اور جب وہ سفر کرتے تو ان کے لیے حدی خوانی کرتا۔ پس تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے دین کو (زندگی کا) سہارا بنایا اور ابوہریرہ کو امام بنا دیا۔“
• والد سليم بن حيان هو حيان بن بسطام الهذلي، البصري. مقبول. من الثالثة (ق).