شعب الایمان — حدیث نمبر 4252
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
حدیث نمبر: 4252
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ : " مِنْ شُكْرِ النِّعَمِ إِفْشَاؤُهَا " .ترجمہ
تابعی امام قتادہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”نعمتوں کا شکر ادا کرنے میں سے یہ بھی ہے کہ انہیں ظاہر کیا جائے۔“