حدیث نمبر: 415
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْزَةَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ قَالَ : " عَلَامَةُ حُبِّ اللَّهِ حُبُّ طَاعَةِ اللَّهِ - وَقِيلَ حُبُّ ذِكْرِ اللَّهِ - فَإِذَا أَحَبَّ اللَّهُ الْعَبْدَ أَحَبَّهُ ، وَلَا يَسْتَطِيعُ الْعَبْدُ أَنْ يُحِبَّ اللَّهَ حَتَّى يَكُونَ الِابْتِدَاءُ مِنَ اللَّهِ بِالْحُبِّ لَهُ ، وَذَلِكَ حِينَ عَرَفَ مِنْهُ الِاجْتِهَادَ فِي مَرْضَاتِهِ " .
ترجمہ

احمد بن ابی الحواری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اللہ کی محبت کی علامت اللہ کی اطاعت کی محبت ہے۔ اور ایک قول یہ ہے کہ اللہ کے ذکر کی محبت ہے۔ پھر جب اللہ بندے سے محبت کرتا ہے تو بندہ بھی اس سے محبت کرتا ہے، اور بندہ اس وقت تک اللہ سے محبت نہیں کر سکتا جب تک محبت کی ابتدا اللہ کی طرف سے نہ ہو، اور یہ اس وقت ہوتا ہے جب اللہ بندے میں اپنی رضا کے لیے کوشش و محنت کو جان لیتا ہے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل / حدیث: 415
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 419
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: ضعيف
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 2/ 18) . »
«أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 7/ 10»