شعب الایمان — حدیث نمبر 4145
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، قَالَ بَلَغَنِي ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَظَرَ فِي الْمِرْآةِ قَالَ : " الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي حَسَّنَ خَلْقِي وَخُلُقِي وَزَانَ مِنِّي مَا شَانٌ مِنْ غَيْرِي "ابن ابی فدیک رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے جعفر بن محمد رحمہ اللہ سے یہ بات پہنچی کہ وہ اپنے والد رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب آئینے میں دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي حَسَّنَ خَلْقِي وَخُلُقِي وَزَانَ مِنِّي مَا شَانٌ مِنْ غَيْرِي» ”تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے میری صورت اور سیرت کو اچھا بنایا، اور مجھ میں اس چیز کو زینت بنا دیا جسے دوسروں میں عیب بنا دیا۔“
• ابن أبي فديك هو إسماعيل بن مسلم بن أبي فديك، صدوق.