شعب الایمان — حدیث نمبر 4118
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
حدیث نمبر: 4118
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ كَانَتْ فِيهِ ثَلَاثٌ أَدْخَلَهُ اللَّهُ فِي رَحْمَتِهِ ، وَأَرَاهُ مَحَبَّتَهُ ، وَكَانَ فِي كَنَفِهِ : مَنْ إِذَا أُعْطِيَ شَكَرَ ، وَإِذَا قَدَرَ غَفَرَ ، وَإِذَا غَضِبَ فَتَرَ "
وَهَذَا الْإِسْنَادُ أَيْضًا ضَعِيفٌ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص میں تین باتیں ہوں گی، اللہ تعالیٰ اسے اپنی رحمت میں داخل فرمائے گا، اسے اپنی محبت دکھائے گا اور وہ اللہ کی پناہ میں رہے گا: جب اسے (کچھ) عطا کیا جائے تو شکر کرے، جب (بدلہ لینے پر) قدرت پائے تو معاف کر دے، اور جب غصے میں آئے تو ٹھنڈا پڑ جائے۔“
اور یہ سند بھی ضعیف ہے۔