شعب الایمان — حدیث نمبر 4086
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَنْبَسَةَ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلَمَةَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ مِائَةَ مَرَّةٍ كَانَتْ لَهُ مِثْلَ مِائَةِ فَرَسٍ مَلْجُومَةٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ "
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ : " مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ مِائَةَ مَرَّةٍ كَانَتْ لَهُ مِثْلَ مِائَةِ بَدَنَةٍ تُنْحَرُ فِي مَكَّةَ "
وَبِإِسْنَادِهِ ، قَالَ : " مَنْ قَالَ اللَّهُ أَكْبَرُ مِائَةَ مَرَّةٍ كَانَتْ لَهُ مِثْلَ عِتْقِ مِائَةِ رَقَبَةٍ "
" تَفَرَّدَ بِهِ سُلَيْمُانُ بْنُ عُثْمَانَ الْفَوْزِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ " .سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے سو مرتبہ «الْحَمْدُ لِلَّهِ» کہا تو اس کے لیے اللہ عز وجل کی راہ میں لگام ڈالے ہوئے سو گھوڑے (دینے) کے برابر ثواب ہے۔“
اور اسی سند سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے سو مرتبہ «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ» کہا تو اس کے لیے سو ایسے اونٹ (قربان کرنے) کے برابر ثواب ہے جو مکہ میں نحر کیے جائیں۔“
اور اسی سند سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے سو مرتبہ «اللَّهُ أَكْبَرُ» کہا تو اس کے لیے سو غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ہے۔“
”اس روایت کے بیان کرنے میں سلیمان بن عثمان فوزی منفرد ہیں، وہ محمد بن زیاد سے روایت کرتے ہیں۔“
• أحمد بن محمد بن عنبسة، لم نعرفه.
• سليمان بن سلمة الخبائري، متروك الحديث، تقدم.
• أحمد بن محمد بن المغيرة بن سنان الأزدي، الحمصي (م ٢٦٤ هـ). صدوق. من الحادية عشرة (س). . محمد بن عوف بن سفيان الطائي، أبو جعفر الحمصي. ثقة، حافظ، من الحادية عشرة (د عس).
• سليم بن عثمان أبو عثمان الفوزي، الحمصي. ليس بثقة. قال أبو حاتم: عنده عجائب وهو مجهول. وقال النسائي: متهم واه. راجع"اللسان" (٣/ ١١١) و"الكامل" (٣/ ١١٦٤) و"المغني في "الضعفاء" (١/ ٢٨٤).