شعب الایمان — حدیث نمبر 4084
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتیسویں شاخ: اللہ عزوجل کی نعمتوں کو شمار کرنے اور ان پر واجب شکر کا باب۔
الثالث والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تعديد نعم الله عز وجل وما يجب من شكرها
حدیث نمبر: 4084
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الرِّجَالِ ، حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ كَبَّرَ وَاحِدَةً كُتِبَتْ لَهُ عِشْرُونَ ، وَمُحِيَتْ عَنْهُ عِشْرُونَ ، وَمَنْ سَبَّحَ وَاحِدَةً كُتِبَتْ لَهُ عِشْرُونَ ، وَمُحِيَتْ عَنْهُ عِشْرُونَ ، وَمَنْ حَمِدَ وَاحِدَةً كُتِبَتْ لَهُ ثَلَاثُونَ ، وَمُحِيَتْ عَنْهُ ثَلَاثُونَ " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جس نے ایک مرتبہ اللہ اکبر کہا اس کے لیے بیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور اس کے بیس گناہ مٹا دیے جاتے ہیں، اور جس نے ایک مرتبہ سبحان اللہ کہا اس کے لیے بیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور اس کے بیس گناہ مٹا دیے جاتے ہیں، اور جس نے ایک مرتبہ الحمد للہ کہا اس کے لیے تیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور اس کے تیس گناہ مٹا دیے جاتے ہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد الرحمن بن أبي الرجال (بكسر الراء، ثم جيم) الأنصاري، المدني. صدوق ربما أخطأ. من الثامنة (٤).
• عبد الرحمن بن أبي الرجال (بكسر الراء، ثم جيم) الأنصاري، المدني. صدوق ربما أخطأ. من الثامنة (٤).