شعب الایمان — حدیث نمبر 4051

باب: ایمان کی شاخوں میں سے بتیسویں شاخ: عقود (معاہدوں) کو پورا کرنے کا باب۔

الثاني والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في الإيفاء بالعقود

حدیث نمبر: 4051
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْخَرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : " كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا لَمْ تَجِدُوا قَالَ أَوْ لَمْ تَجْتَنِبُوا دِينَارًا وَلَا دِرْهَمًا " قَالُوا : وَتَرَى ذَلِكَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ كَائِنًا ؟ قَالَ : " نَعَمْ ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ عَنِ الصَّادِقِ وَالْمَصْدُوقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَالُوا مَتَى ذَلِكَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ " تُنْتَهَكُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ فَيُمْسَكُ اللَّهُ الْقَطْرُ عَنْ أَهْلِ الْأَرْضِ فَيُمْسِكُ الْأَسْخِيَاءُ بِأَيْدِيهِمْ " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تمہارا کیا حال ہو گا جب تم کوئی دینار اور درہم نہ پاؤ گے“ (یا فرمایا:) ”نہ وصول کر سکو گے؟“ لوگوں نے کہا: ”اے ابوہریرہ! کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا ہو کر رہے گا؟“ انہوں نے فرمایا: ”ہاں، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! (میں یہ) صادق و مصدوق رسول اللہ ﷺ سے (سن کر بیان کر رہا ہوں)۔“ لوگوں نے پوچھا: ”اے ابوہریرہ! یہ کب ہو گا؟“ انہوں نے فرمایا: ”جب اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے ذمہ (عہد و امان) کی خلاف ورزی کی جائے گی تو اللہ زمین والوں سے بارش روک لے گا، پھر سخی لوگ بھی اپنے ہاتھ روک لیں گے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثاني والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في الايفاء بالعقود / حدیث: 4051
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 4360
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: صحيح
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 6/ 202) . »
«أخرجه أحمد فى (مسنده) برقم: 8186»
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• يحيى بن عبد الحميد هو الحماني، حافظ إلا أنهم اتهموه بسرقة الحديث، مر.