شعب الایمان — حدیث نمبر 3975
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھبیسویں شاخ: جہاد کا باب۔
السادس والعشرون من شعب الإيمان وهو باب في الجهاد
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا وَالِدِي ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الدُّورِيُّ - حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدَّبُ ، عَنِ عِيسَى بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ : ( مَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنْبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ ) .
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " رَبِّ زِدْ أُمَّتِي قَالَ : فَنَزَلَتْ : ( مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً ) .
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " رَبِّ زِدْ أُمَّتِي قَالَ فَنَزَلَتْ : ( إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ ) .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿ان لوگوں کی مثال جو اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اس دانے کی سی ہے جس نے سات بالیاں اگائیں، ہر بالی میں سو دانے ہوں﴾
تو رسول اللہ ﷺ نے عرض کیا: ”اے میرے رب! میری امت کو اور زیادہ عطا فرما۔“ چنانچہ یہ آیت نازل ہوئی: ﴿کون ہے جو اللہ کو قرضِ حسنہ دے، پھر وہ اس کے لیے اسے کئی گنا بڑھا دے؟﴾
رسول اللہ ﷺ نے پھر عرض کیا: ”اے میرے رب! میری امت کو اور زیادہ عطا فرما۔“ تو یہ آیت نازل ہوئی: ﴿صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب ہی دیا جائے گا۔﴾
• أبو عمر الدوري هو حفص بن عمر بن عبد العزيز الضرير، لا بأس به، مر.
• عيسى بن المسيب البجلي، الكوفي، ضعيف، مر.