شعب الإيمان التاسع من شعب الايمان ، وهو باب في ان دار المؤمنين ، ومابهم الجنة ودار الكافرين ومابهم النار
شعب الایمان — حدیث نمبر 395
باب: فصل: عذابِ قبر۔
فصل في عذاب القبر
حدیث نمبر: 395
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا حَكَّامٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي قَيْسٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : " مَا زِلْنَا فِي شَكٍّ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ حَتَّى نَزَلَتْ : ( أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ) .
تَابَعَهُ الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْأَوَّلِ ، عَنْ حَكَّامِ بْنِ سَلْمٍ .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم عذابِ قبر کے بارے میں شک میں مبتلا رہے یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی: ﴿أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ﴾۔“
حسین بن عبد الاول نے حکام بن سلم سے روایت کرنے میں اس کی متابعت کی ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• يوسف بن يعقوب الصفار، أبويعقوب الكوفي (م ٢٣١ هـ). ثقة، من العاشرة (خ، م).
• حكام (بفتح أوّله والتشديد) ابن سلم (بسكون اللام) أبو عبد الرحمن الرازي، الكناني (م ١٩٠ هـ). ثقة، له غرائب. من الثامنة (خت م-٤).
• عمرو بن أبي قيس الرازي، الأزرق. كوفيّ، نزل الريّ، صدوق، له أوهام، من الثامنة (خت-٤).
• حجاج بن أرطاة بن ثور بن هبيرة النخعي، أبوأرطاة الكوفي (م ١٤٥ هـ). صدوق، كثير الخطأ والتدليس. من السابعة (بخ م-٤).

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 3355 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´سورۃ اتکاثر سے بعض آیات کی تفسیر۔`
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم عذاب قبر کے بارے میں برابر شک میں رہے، یہاں تک کہ سورۃ «ألهاكم التكاثر» نازل ہوئی، تو ہمیں اس پر یقین حاصل ہوا۔ ابوکریب کبھی عمرو بن ابی قیس کہتے ہیں، تو یہ عمروبن قیس رازی ہیں - اور عمرو بن قیس ملائی کوفی ہیں اور یہ ابن ابی لیلیٰ سے روایت کرتے ہیں: اور وہ (ابن ابی لیلیٰ) روایت کرتے ہیں منہال بن عمرو سے۔ [سنن ترمذي/كتاب تفسير القرآن/حدیث: 3355]

اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں حجاج بن ارطاۃ ضعیف اور مدلس راوی ہیں)
نوٹ:
(سند میں حجاج بن ارطاۃ ضعیف اور مدلس راوی ہیں)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 3355 سے ماخوذ ہے۔