شعب الایمان — حدیث نمبر 3924
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھبیسویں شاخ: جہاد کا باب۔
السادس والعشرون من شعب الإيمان وهو باب في الجهاد
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْأَزْرَقِ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَسْعَسَ بْنَ سَلَامَةَ ، يَقُولُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي سَفَرٍ فَفَقَدَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ .
فَقَالَ إِنِّي أَرَدْتُ أَنْ أُخْلَوَ الْجَبَلَ وَأَتَعَبَّدُ قَالَ : " فَلَا تَفْعَلْهُ وَلَا يَفْعَلْهُ أَحَدُكُمْ فَلَصَبْرُ سَاعَةٍ فِي بَعْضِ مَوَاطِنِ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ مِنْ عِبَادَةِ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَرْبَعِينَ سَنَةً خَالِيًا " .
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ السَّقَّاءِ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ . . . فَذَكَرَ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ .عسعس بن سلامہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ایک سفر میں تھے تو آپ ﷺ نے اپنے صحابہ میں سے ایک آدمی کو غائب پایا۔
(جب وہ آیا) تو اس نے کہا: ”میں نے ارادہ کیا تھا کہ پہاڑ میں تنہائی اختیار کر لوں اور وہاں عبادت کروں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایسا نہ کرو، اور تم میں سے کوئی بھی ایسا نہ کرے، کیونکہ اسلام کے کسی موقع پر ایک گھڑی کا صبر و ثبات اپنے رب عزوجل کی چالیس سال تنہائی میں عبادت کرنے سے افضل ہے۔“
اور ہمیں ابو الحسین علی بن محمد بن علی بن سقاء نے خبر دی، انہیں ابو محمد حسن بن محمد بن اسحاق نے خبر دی ... پھر انہوں نے ان دونوں حدیثوں کا ذکر کیا۔
• عسعس بن سلامة أبو صفرة التيمي النصري.