شعب الایمان — حدیث نمبر 3899
باب: مدینہ آنا، نبی ﷺ کی قبر کی زیارت، اور آپ ﷺ کی مسجد اور مسجدِ قباء میں نماز پڑھنا۔
إتيان المدينة وزيارة قبر النبي صلى الله عليه وسلم والصلاة في مسجده وفي مسجد قباء
حدیث نمبر: 3899
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ إِسْمَاعِيلَ بْنَ مُحَمَّدٍ الضَّرِيرَ بِالرَّيِّ يَقُولُ سَمِعْتُ الْكُدَيْمِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ الْأَصْمَعِيَّ يَقُولُ رَأَيْتُ أَعْرَابِيًّا مُتَعَلِّقًا بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ وَهُوَ يَقُولُ : " اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ خَلَقُ وَجْهِي عِنْدَكَ لِكَثْرَةِ مَعَاصِيَّ لَكَ فَهَبْنِي لِمَنْ رَضِيتَ مِنْ خَلْقِكَ " .ترجمہ
امام اصمعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک دیہاتی کو کعبہ کے پردوں سے لپٹے ہوئے دیکھا، وہ یہ کہہ رہا تھا: «اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ خَلَقُ وَجْهِي عِنْدَكَ لِكَثْرَةِ مَعَاصِيَّ لَكَ فَهَبْنِي لِمَنْ رَضِيتَ مِنْ خَلْقِكَ» ”اے اللہ! اگر تیری نافرمانیوں کی کثرت کے سبب میرا چہرہ تیرے نزدیک بوسیدہ (بے وقعت) ہو چکا ہے تو مجھے اپنی مخلوق میں سے اس کے لیے بخش دے جس سے تو راضی ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• الكديمي هو محمد بن يونس بن موسى، ضعفوه، مر.
• الكديمي هو محمد بن يونس بن موسى، ضعفوه، مر.