شعب الایمان — حدیث نمبر 386
باب: فصل۔
فصل
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّاوِيُّ بِهَا ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ حَمْدَانَ الْقَطِيعِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْحَرْبِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا الْهِقْلُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ بِلَالِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : " تُنَادِي النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَرْبَعَةٍ : يَا نَارُ خُذِي ، يَا نَارُ أَنْضِجِي ، يَا نَارُ انْتِفِي ، يَا نَارُ كُلِي وَلَا تَقْتُلِي .
قَالَ الْبَيْهَقِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ : " وَقَدْ ذَكَرْنَا فِي كِتَابِ " الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ " فِي صِفَةِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ مِنَ الْكِتَابِ وَالسُّنَّةِ وَالْآثَارِ مَا نَكْتَفِي بِهِ ، وَمِمَّا يَحِقُّ مَعْرِفَتُهُ فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ : ( كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُودُهُمْ بَدَّلْنَاهُمْ جُلُودًا غَيْرَهَا لِيَذُوقُوا الْعَذَابَ ) .امام بلال بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”قیامت کے دن آگ چار باتوں کے ساتھ پکاری جائے گی: اے آگ! پکڑ لے، اے آگ! خوب پکا دے، اے آگ! (کھال و گوشت) نوچ ڈال، اے آگ! کھا جا اور ہلاک نہ کر۔“
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہم نے اپنی کتاب «البعث والنشور» میں جنت اور جہنم کی صفت کے بارے میں کتاب و سنت اور آثار سے اتنا کچھ ذکر کر دیا ہے جو ہمارے لیے کافی ہے، اور اللہ عزوجل کے اس فرمان کے بارے میں جاننا بھی ضروری ہے: ﴿كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُودُهُمْ بَدَّلْنَاهُمْ جُلُودًا غَيْرَهَا لِيَذُوقُوا الْعَذَابَ﴾ (جب بھی ان کی کھالیں پک جائیں گی تو ہم انہیں ان کے سوا دوسری کھالوں سے بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھتے رہیں)۔“
• أبو محمد عبد الرحمن بن علي بن عبد الرحمن الساوي، لم أجده.