شعب الایمان — حدیث نمبر 3787
باب: عرفہ کے دن عرفات میں وقوف اور اس کی فضیلت، اور رمیِ جمار اور قربانی کی اصل۔
الوقوف يوم عرفة بعرفات ، وما جاء في فضله ، والأصل في رمي الجمار والذبح
حدیث نمبر: 3787
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْكَارِزِيُّ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "إِنَّمَا جُعِلَ الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ وَالسَّعْيِ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَرَمْيِ الْجِمَارِ لِإِقَامَةِ ذِكْرِ اللَّهِ " .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بیت اللہ کا طواف، صفا و مروہ کے درمیان سعی اور کنکریاں مارنا، یہ سب اللہ کے ذکر کو قائم کرنے ہی کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو نعيم الفضل بن دكين الكوفي. ثقة، ثبت، مر.
• عبيد الله بن أبي زياد القداح أبوالحصين المكي (م ١٥٠ هـ)، ليس بالقوي، تقدم.
• أبو نعيم الفضل بن دكين الكوفي. ثقة، ثبت، مر.
• عبيد الله بن أبي زياد القداح أبوالحصين المكي (م ١٥٠ هـ)، ليس بالقوي، تقدم.
تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 902 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´جمرات کی رمی کیسے کی جائے؟`
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جمرات کی رمی اور صفا و مروہ کی سعی اللہ کے ذکر کو قائم کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے۔" [سنن ترمذي/كتاب الحج/حدیث: 902]

اردو حاشہ:
نوٹ:
(اس کے راوی ’’عبیداللہ بن ابی زیاد‘‘ ضعیف ہیں)
نوٹ:
(اس کے راوی ’’عبیداللہ بن ابی زیاد‘‘ ضعیف ہیں)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 902 سے ماخوذ ہے۔