شعب الایمان — حدیث نمبر 3782
باب: عرفہ کے دن عرفات میں وقوف اور اس کی فضیلت، اور رمیِ جمار اور قربانی کی اصل۔
الوقوف يوم عرفة بعرفات ، وما جاء في فضله ، والأصل في رمي الجمار والذبح
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الطَّيِّبِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الزَّاهِدُ ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى - حَ .
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، وَابْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : "نَزَلَ جِبْرِيلُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ فَرَاحَ بِهِ " .
وَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ ، وَزَادَ : "ثُمَّ أَفَاضَ بِهِ حَتَّى أَتَى بِهِ الْجَمْرَةَ فَرَمَاهَا (ثُمَّ ذَبَحَ) وَحَلَقَ ، ثُمَّ أَتَى بِهِ الْبَيْتَ وَطَافَ بِهِ " .
قَالَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى : ثُمَّ رَجَعَ بِهِ إِلَى مِنًى فَأَقَامَ فِيهَا تِلْكَ الْأَيَّامَ ثُمَّ أَوْحَى اللَّهُ إِلَى مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ( أَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ) . لَمْ يَذْكُرْ أَبُو الطَّيِّبِ رُجُوعَهُ إِلَى مِنًى .سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جبریل علیہ السلام ابراہیم علیہ السلام کے پاس اترے اور انہیں لے کر (دوپہر ڈھلے) روانہ ہوئے۔“
راوی نے اسی کے مثل حدیث ذکر کی اور یہ اضافہ کیا: ”پھر انہیں لے کر روانہ ہوئے یہاں تک کہ جمرہ کے پاس آئے تو اس پر رمی کی، (پھر قربانی کی) اور سر منڈایا، پھر انہیں لے کر بیت اللہ کے پاس آئے اور ان کے ساتھ طواف کیا۔“
ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ نے کہا: ”پھر انہیں لے کر منیٰ کی طرف لوٹے اور ان دنوں وہیں قیام کیا، پھر اللہ نے محمد ﷺ کی طرف وحی فرمائی: ﴿کہ ابراہیم کی ملت کی پیروی کریں جو یکسو تھے۔﴾“ ابو الطیب نے منیٰ کی طرف لوٹنے کا ذکر نہیں کیا۔
• أبو الطيب محمد بن علي الزاهد، لم نعرفه.
• سهل بن عمار أبو يحيى العتكي النيسابوري (م ٢٦٧ هـ). قال الحاكم: مختلف في عدالته وقال ابن منده: كان ضعيفًا، مر.
• أحمد بن عبد الجبار العطاردي، أبو عمر الكوفي، ضعيف، تقدم.
• ابن أبي أنيسة هو يحيى أبو زيد الجزري (م ١٤٦ هـ). ضعيف. من السادسة. (ت).