شعب الایمان — حدیث نمبر 3743
باب: حجرِ اسود، مقامِ (ابراہیم)، استلام، بیت اللہ کے طواف اور صفا و مروہ کی سعی کی فضیلت۔
فضيلة الحجر الأسود ، والمقام والاستلام ، والطواف بالبيت والسعي بين الصفا والمروة
حدیث نمبر: 3743
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَفَعَهُ! قَالَ : "لَوْلَا مَا مَسَّهُ مِنْ أَنْجَاسِ الْجَاهِلِيَّةِ مَا مَسَّهُ ذُو عَاهَةٍ إِلَّا شُفِيَ ، وَمَا عَلَى الْأَرْضِ شَيْءٌ مِنَ الْجَنَّةِ غَيْرُهُ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”اگر اسے جاہلیت کی نجاستوں نے نہ چھوا ہوتا تو اسے کوئی بھی عیب دار (بیمار) چھوتا تو شفا پا جاتا، اور زمین پر جنت کی چیزوں میں سے اس کے سوا کوئی چیز نہیں۔“