شعب الایمان — حدیث نمبر 3727
باب: کعبہ، مسجد حرام اور پورے حرم کے بارے میں احادیث۔
حديث الكعبة والمسجد الحرام ، والحرم كله
حدیث نمبر: 3727
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، قَالَ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ : إِنَّمَا سُمِّيَتْ بَكَّةَ لِأَنَّ النَّاسَ يَبُكُّ بَعْضُهُمْ بَعْضًا .ترجمہ
امام مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے «بکہ» اسی لیے کہا گیا ہے کہ لوگ (طواف وغیرہ میں) ایک دوسرے پر ہجوم کرتے اور ایک دوسرے کو دھکیلتے ہیں۔“