شعب الایمان — حدیث نمبر 3723
باب: کعبہ، مسجد حرام اور پورے حرم کے بارے میں احادیث۔
حديث الكعبة والمسجد الحرام ، والحرم كله
حدیث نمبر: 3723
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْأَزْرَقُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ ، عَنْ عُمَرَ قَالَ قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ . يَا أَهْلَ مَكَّةَ : اتَّقُوا اللَّهَ فِي حَرَمِكُمْ هَذَا . أَتَدْرُونَ مَنْ كَانَ سَاكِنَ حَرَمِكُمْ هَذَا مِنْ قَبْلِكُمْ ؟ كَانَ فِيهِ بَنُو فُلَانٍ فَأَحَلُّوا حُرْمَتَهُ ، فَهَلَكُوا ، وَبَنُو فُلَانٍ فَأَحَلُّوا حُرْمَتَهُ ، فَهَلَكُوا ، حَتَّى عَدَّ مَا شَاءَ اللَّهُ . ثُمَّ قَالَ : وَاللَّهِ لَأَنْ أَعْمَلُ عَشْرَ خَطَايَا بِغَيْرِهِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَعْمَلَ وَاحِدَةً بِمَكَّةَ .ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اے اہلِ مکہ! اپنے اس حرم کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔ کیا تم جانتے ہو کہ تم سے پہلے اس حرم میں کون رہتا تھا؟ اس میں فلاں قبیلے کے لوگ تھے، انہوں نے اس کی حرمت کو حلال ٹھہرایا تو ہلاک ہو گئے، اور فلاں قبیلے کے لوگ تھے، انہوں نے بھی اس کی حرمت کو حلال ٹھہرایا تو ہلاک ہو گئے۔“ یہاں تک کہ جتنے اللہ نے چاہا انہوں نے گنوائے۔ پھر فرمایا: ”اللہ کی قسم! مکہ کے علاوہ کسی اور جگہ دس گناہ کر لینا مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں مکہ میں ایک گناہ کروں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محمد بن كناسة هو محمد بن عبد الله بن عبد الأعلى، مر.
• محمد بن كناسة هو محمد بن عبد الله بن عبد الأعلى، مر.