شعب الایمان — حدیث نمبر 3706

باب: کعبہ، مسجد حرام اور پورے حرم کے بارے میں احادیث۔

حديث الكعبة والمسجد الحرام ، والحرم كله

حدیث نمبر: 3706
وَبِإِسْنَادِهِ حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ : ( الْبَيْتُ الْمَعْمُورُ ) بَيْتٌ فِي السَّمَاءِ بِحِيَالِ الْكَعْبَةِ لَوْ سَقَطَ سَقَطَ عَلَيْهَا ، يُصَلِّي فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ ، وَالْحَرَمُ حَرَمٌ بِحِيَالِهِ إِلَى الْعَرْشِ ، وَمَا مِنَ السَّمَاءِ مَوْضِعُ إِهَابٍ إِلَّا وَعَلَيْهِ مَلَكٌ سَاجِدٌ أَوْ قَائِمٌ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”بیتِ معمور آسمان میں کعبہ کے عین سامنے ایک گھر ہے، اگر وہ گرے تو کعبہ پر آ گرے۔ اس میں ہر روز ستر ہزار فرشتے نماز پڑھتے ہیں۔ اور حرم بھی عرش تک اپنے سامنے کی سیدھ میں حرم ہے۔ اور آسمان میں ایک کھال کے برابر بھی کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں کوئی فرشتہ سجدے یا قیام کی حالت میں نہ ہو۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الخامس والعشرون من شعب الايمان وهو باب المناسك / حدیث: 3706
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 3994
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: رجاله ثقات غير شيخ الحاكم
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات غير شيخ الحاكم (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 455) . »