شعب الایمان — حدیث نمبر 3636
باب: فصل: روزوں کے بارے میں اخبار و حکایات۔
فصل أخبار وحكايات في الصيام
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي حَامِدٍ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عِبَادَةَ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ وَاصِلٍ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ ، عَنْ لَقِيطٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى : أَنَّهُمْ كَانُوا فِي لُجَّةِ الْبَحْرِ إِذْ سَمِعُوا مُنَادِيًا يُنَادِي : يَا أَهْلَ السَّفِينَةِ ، أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِقَضَاءٍ قَضَاهُ اللَّهُ عَلَى نَفْسِهِ ؟ قَالَ قُلْتُ : بَلَى .
قَالَ : فَإِنَّهُ مَنْ عَطَّشَ نَفْسَهُ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فِي الدُّنْيَا فِي يَوْمٍ حَارٍّ ، كَانَ عَلَى اللَّهِ أَنْ يَرْوِيَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ : فَكَانَ أَبُو مُوسَى لَا تَكَادُ تَلْقَاهُ إِلَّا صَائِمًا فِي يَوْمٍ حَارٍّ .سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ لوگ سمندر کی گہرائی میں (سفر کر رہے) تھے کہ انہوں نے ایک پکارنے والے کو سنا جو پکار رہا تھا: ”اے کشتی والو! کیا میں تمہیں اس فیصلے کی خبر نہ دوں جو اللہ نے اپنے اوپر لازم کر رکھا ہے؟“ ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: ”ضرور بتائیے۔“
اس نے کہا: ”جس نے دنیا میں کسی گرم دن میں اللہ عز و جل کی خاطر اپنے آپ کو پیاسا رکھا، تو اللہ کے ذمے ہے کہ وہ اسے قیامت کے دن سیراب کرے۔“ راوی کہتے ہیں: پھر (اس کے بعد) سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کو آپ شاذ ہی کسی گرم دن میں روزے کے بغیر پاتے تھے۔
• واصل مولى أبي عيينة. صدوق عابد. من السادسة (بخ د س ق).
• لقيط الكوفي، أبوالغرة. قال الذهبي: تكلم فيه ولم يترك. وذكره ابن حبان في "الثقات" (٧/ ٣٦٢) وانظر "الجرح والتعديل" (٧/ ١٧٧) "الميزان" (٣/ ٤١٩) "لسان الميزان" (٤/ ٤٩٢).