شعب الایمان — حدیث نمبر 3627
باب: فصل: روزہ دار کس چیز سے افطار کرے اور افطار کے وقت کیا کہے۔
فصل ما يفطر الصائم عليه ، وما يقول عند فطره
حدیث نمبر: 3627
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْعَدْلُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَجَّاجِ بْنِ عِيسَى يَعْنِي الْوَرَّاقَ النَّيْسَابُورِيَّ ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ وَرْدَانَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ طَلِيحًا . فَقَالَ : "مَالِي أَرَاكَ طَلِيحًا ؟ " . قَالَ : إِنِّي أَمْسَيْتُ صَائِمًا ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "مَنْ تَسَحَّرَ ، وَأَكَلَ قَبْلَ أَنْ يَشْرَبَ ، وَمَسَّ شَيْئًا مِنَ الطِّيبِ قَوِيَ عَلَى الصِّيَامِ " .
سَلَمَةُ بْنُ وَرْدَانَ غَيْرُ قَوِيٍّ ، وَسَائِرُ رُوُاتِهِ ثِقَاتٌ ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ كَمَا .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اپنے صحابہ میں سے ایک آدمی کو تھکا ماندہ دیکھا تو فرمایا: ”کیا بات ہے کہ میں تمہیں تھکا ماندہ دیکھ رہا ہوں؟“ اس نے عرض کیا: ”میں نے روزے کی حالت میں شام کی ہے۔“ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص سحری کرے، پانی پینے سے پہلے کچھ کھا لے اور کچھ خوشبو لگا لے، وہ روزے پر قوت پا لیتا ہے۔“
سلمہ بن وردان رحمہ اللہ قوی نہیں ہیں، اور اس کے باقی تمام راوی ثقہ ہیں، اور یہ ایک دوسری سند سے بھی مروی ہے، جیسا کہ …
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أحمد بن إسحاق بن إبراهيم العدل وشيخه محمد بن الحجاج بن عيسى، لم أجد لهما ترجمة.
• سلمة بن وردان ضعيف، مر.
• أحمد بن إسحاق بن إبراهيم العدل وشيخه محمد بن الحجاج بن عيسى، لم أجد لهما ترجمة.
• سلمة بن وردان ضعيف، مر.