شعب الایمان — حدیث نمبر 3624
باب: فصل: روزہ دار کس چیز سے افطار کرے اور افطار کے وقت کیا کہے۔
فصل ما يفطر الصائم عليه ، وما يقول عند فطره
حدیث نمبر: 3624
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْمُلَيْكِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : "لِلصَّائِمِ عِنْدَ إِفْطَارِهِ دَعْوَةٌ مُسْتَجَابَةٌ " وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو إِذَا أَفْطَرَ دَعَا أَهْلَهُ وَوَلَدَهُ وَدَعَا .ترجمہ
عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”روزہ دار کے لیے اس کے افطار کے وقت ایک ایسی دعا ہے جو قبول کی جاتی ہے۔“ اور سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما جب افطار کرتے تو اپنے گھر والوں اور اپنے بچوں کو بلاتے اور دعا کرتے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو محمد المليكي إن كان عبد الرحمن بن أبي بكر بن عبيد الله بن أبي مليكة فضعيف، مر. وإن كان غيره فلا أعرفه.
• أبو محمد المليكي إن كان عبد الرحمن بن أبي بكر بن عبيد الله بن أبي مليكة فضعيف، مر. وإن كان غيره فلا أعرفه.