شعب الایمان — حدیث نمبر 3534
باب: ماہِ رجب کا خاص طور پر ذکر۔
تخصيص شهر رجب بالذكر
حدیث نمبر: 3534
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، حَدَّثَنَا زِيَادٌ النُّمَيْرِيُّ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ رَجَبٌ قَالَ : "اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ " . وَكَانَ يَقُولُ : "لَيْلَةُ الْجُمُعَةِ لَيْلَةٌ غَرَّاءُ ، وَيَوْمُ الْجُمُعَةِ يَوْمٌ أَزْهَرُ " .
تَفَرَّدَ بِهِ زِيَادٌ النُّمَيْرِيُّ ، وَعَنْهُ زَائِدَةُ بْنُ أَبِي الرُّقَادِ قَالَ الْبُخَارِيُّ : زَائِدَةُ بْنُ أَبِي الرُّقَادِ عَنْ زِيَادٍ النُّمَيْرِيِّ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ جب رجب کا مہینہ شروع ہوتا تو یہ دعا فرماتے: ”اے اللہ! ہمیں رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما، اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔“ اور آپ ﷺ فرمایا کرتے: ”جمعہ کی رات روشن رات ہے اور جمعہ کا دن چمکتا ہوا دن ہے۔“
اس روایت کو بیان کرنے میں زیاد نمیری منفرد ہیں، اور ان سے زائدہ بن ابی الرقاد روایت کرتے ہیں۔ امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”زائدہ بن ابی الرقاد، زیاد نمیری سے روایت کرنے میں منکر الحدیث ہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• القواريري هو عبيد الله بن عمر ثقة، مر.
• زائدة بن أبي الرقاد منكر الحديث.
• وزياد هو ابن عبد الله النميري ضعيف. تقدما أيضًا.
• القواريري هو عبيد الله بن عمر ثقة، مر.
• زائدة بن أبي الرقاد منكر الحديث.
• وزياد هو ابن عبد الله النميري ضعيف. تقدما أيضًا.