شعب الایمان — حدیث نمبر 3521
باب: ماہِ رجب کا خاص طور پر ذکر۔
تخصيص شهر رجب بالذكر
حدیث نمبر: 3521
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ أَبِي حَامِدٍ الْمُقْرِئُ ، قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبُرُلُّسِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ شِبْلٍ ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا قِلَابَةَ يَقُولُ : فِي الْجَنَّةِ قَصْرٌ لِصُوَّامِ رَجَبٍ .
قَالَ أَحْمَدُ وَإِنْ كَانَ مَوْقُوفًا عَلَى أَبِي قِلَابَةَ وَهُوَ مِنَ التَّابِعِينَ ، فَمِثْلُهُ لَا يَقُولُ ذَلِكَ إِلَّا عَنْ بَلَاغٍ عَمَّنْ فَوْقَهُ مِمَّنْ يَأْتِيهِ الْوَحْيُ ، وَبِاللَّهِ التَّوْفِيقُ .ترجمہ
ابوقلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جنت میں رجب کے روزے داروں کے لیے ایک محل ہے۔“
امام احمد (بیہقی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اگرچہ یہ قول ابوقلابہ رحمہ اللہ پر موقوف ہے اور وہ تابعین میں سے ہیں، لیکن ان جیسا شخص ایسی بات اپنے سے اوپر کے کسی ایسے شخص سے پہنچی ہوئی خبر کی بنیاد پر ہی کہتا ہے جس پر وحی آتی ہو، اور توفیق اللہ ہی کی طرف سے ہے۔“