شعب الایمان — حدیث نمبر 3468
باب: ذی الحجہ کے دس دنوں کو عمل میں خوب کوشش کے لیے مخصوص کرنا۔
تخصيص أيام العشر من ذي الحجة بالاجتهاد بالعمل فيهن
"تَخْصِيصُ أَيَّامِ الْعَشْرِ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ بِالِاجْتِهَادِ بِالْعَمَلِ فِيهِنَّ "
قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : ( وَالْفَجْرِ وَلَيَالٍ عَشْرٍ ) .
أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ إِجَازَةً ، أَنَّ أَبَا الْحَسَنِ عَلِيَّ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ الْقُرَشِيَّ بِالْكُوفَةِ أَخْبَرَهُمْ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ عُقْبَةَ الْحَضْرَمِيُّ ، حَدَّثَنِي خَيْرُ بْنُ نُعَيْمٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( وَالْفَجْرِ وَلَيَالٍ عَشْرٍ ) قَالَ : "الْعَشْرُ : عَشْرُ الْأَضْحَى ، وَالْوَتْرُ يَوْمُ عَرَفَةَ ، وَالشَّفْعُ : يَوْمُ النَّحْرِ " .
وَفِي تَارِيخِ الْبُخَارِيِّ عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ عَوْذٍ الْبَرَّادُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُرْتَفِعِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ : "لَيَالٍ عَشْرٍ " الْعَشْرُ : الثَّمَانُ وَعَرَفَةُ وَالنَّحْرُ ، وَ"الشَّفْعُ " فِي يَوْمَيْنِ "فَمَنْ تَعَجَّلَ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَنْ تَأَخَّرَ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ " وَهُوَ الْوَتْرُ .سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ﴿وَالْفَجْرِ وَلَيَالٍ عَشْرٍ﴾ (قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی) کے بارے میں فرمایا: ”عشر سے مراد عیدالاضحیٰ کے (مہینے کے) دس دن ہیں، وتر یومِ عرفہ ہے، اور شفع یومِ نحر (قربانی کا دن) ہے۔“
اور تاریخِ بخاری میں سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے ﴿لَيَالٍ عَشْرٍ﴾ کے بارے میں فرمایا: ”عشر سے مراد آٹھ دن، اور عرفہ اور نحر کے دن ہیں، اور ”شفع“ ان دو دنوں میں ہے جن کے بارے میں فرمایا گیا: ﴿جو شخص جلدی کر لے اس پر کوئی گناہ نہیں اور جو دیر کرے اس پر بھی کوئی گناہ نہیں﴾، اور وہی وتر ہے۔“
• عياش بن عقبة بن كليب، الحضرمي، أبوعقبة المصري (م ١٠٦ هـ). صدوق. من السابعة (د ق).
• خير بن نعيم بن مرة بن كريب الحضرمي. المصري (م ١٣٧ هـ). صدوق فقيه. من السابعة (مد س).