شعب الایمان — حدیث نمبر 3435
باب: رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں لیلۃ القدر کو تلاش کرنا۔
التماس ليلة القدر في الوتر من العشر الأواخر من شهر رمضان
حدیث نمبر: 3435
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ زَاطِيَا ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْقُرَشِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ . . . فَذَكَرَهُ .
وَقَالَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ : وَهَذَا عَنِ الثَّوْرِيِّ بَاطِلٌ لَيْسَ لَهُ أَصْلٌ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ يَقُولُ أَبُو خَالِدٍ الْقُرَشِيُّ وَلَا يُسَمِّيهِ لِضَعْفِهِ .ترجمہ
یہ روایت ابو خالد قرشی نے سفیان ثوری رحمہ اللہ سے اسی طرح بیان کی ہے، پھر انہوں نے اس (حدیث) کا ذکر کیا۔
ابو احمد بن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ثوری رحمہ اللہ سے یہ روایت باطل ہے، اس کی کوئی اصل نہیں۔ اور ابراہیم بن سعید رحمہ اللہ ’ابو خالد قرشی‘ کہتے ہیں اور اس کا نام نہیں لیتے، کیونکہ وہ ضعیف ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو خالد القرشي، عبد العزيز بن أبان، متروك. كذبه ابن معين. مر.
• أبو خالد القرشي، عبد العزيز بن أبان، متروك. كذبه ابن معين. مر.