شعب الایمان — حدیث نمبر 3425
باب: رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں لیلۃ القدر کو تلاش کرنا۔
التماس ليلة القدر في الوتر من العشر الأواخر من شهر رمضان
حدیث نمبر: 3425
وَبِإِسْنَادِهِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، فِي قَوْلِهِ : ( سَلَامٌ هِيَ ) قَالَ : هِيَ سَالِمَةٌ لَا يَسْتَطِيعُ الشَّيْطَانُ أَنْ يَعْمَلَ فِيهَا سُوءًا ، وَلَا يُحْدِثُ فِيهَا أَذًى .ترجمہ
امام مجاہد رحمہ اللہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿سَلَامٌ هِيَ﴾ کی تفسیر میں مروی ہے، انہوں نے فرمایا: ”وہ رات سلامتی والی ہے، شیطان اس میں کوئی برائی نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی اذیت پہنچا سکتا ہے۔“