شعب الایمان — حدیث نمبر 3363
باب: ماہِ رمضان کے فضائل۔
فضائل شهر رمضان
حدیث نمبر: 3363
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَأَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَرْوَزِيُّ بِالرَّمْلَةِ كَتَبْنَا عَنْهُ بِبَيْتِ الْمَقْدِسِ ، حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ كَعْبٍ قَالَ : إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - اخْتَارَ سَاعَاتِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ، فَجَعَلَ مِنْهُنَّ الصَّلَوَاتِ الْمَكْتُوبَةِ ، وَاخْتَارَ الْأَيَّامَ فَجَعَلَ مِنْهُنَّ الْجُمُعَةَ ، وَاخْتَارَ الشُّهُورَ فَجَعَلَ مِنْهُنَّ شَهْرَ رَمَضَانَ ، وَاخْتَارَ اللَّيَالِي فَجَعَلَ مِنْهُنَّ لَيْلَةَ الْقَدْرِ ، وَاخْتَارَ الْبِقَاعَ فَجَعَلَ مِنْهَا الْمَسَاجِدَ .ترجمہ
کعب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”بے شک اللہ عز و جل نے رات اور دن کی گھڑیوں میں سے کچھ کو چن لیا اور ان میں فرض نمازیں رکھیں، اور دنوں میں سے کچھ کو چنا تو ان میں جمعہ رکھا، اور مہینوں میں سے کچھ کو چنا تو ان میں رمضان کا مہینہ رکھا، اور راتوں میں سے کچھ کو چنا تو ان میں لیلۃ القدر رکھی، اور جگہوں میں سے کچھ کو چنا تو ان میں مساجد کو رکھا۔“