شعب الایمان — حدیث نمبر 3333
باب: ماہِ رمضان کے فضائل۔
فضائل شهر رمضان
حدیث نمبر: 3333
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْفَقِيهُ بِالطَّابِرَانِ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ الصَّوَّافُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ نُمَيْرٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "إِنَّ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عِنْدَ كُلِّ فَطْرَةٍ عُتَقَاءَ مِنَ النَّارِ " .
وَهَذَا غَرِيبٌ وَفِي رِوَايَةِ الْأَكَابِرِ عَنِ الْأَصَاغِرِ وَهِيَ رِوَايَةُ الْأَعْمَشِ عَنْ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ .ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل کے لیے ہر افطار کے وقت جہنم سے آزاد کیے جانے والے لوگ ہوتے ہیں۔“
(مصنف کہتے ہیں:) یہ حدیث غریب ہے، اور یہ اکابر کی اصاغر سے روایت کے قبیل سے ہے، اور وہ امام اعمش رحمہ اللہ کی امام حسین بن واقد رحمہ اللہ سے روایت ہے۔