شعب الایمان — حدیث نمبر 3321
باب: روزے کے فضائل۔
فضائل الصوم
حدیث نمبر: 3321
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، وَاللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ وَجَابِرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : "لَيْسَ فِي الصِّيَامِ رِيَاءٌ " .
هَكَذَا رُوِيَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مُنْقَطِعًا . وَرَوَاهُ مَنْصُورُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ سَهْلٍ مَوْلَى الْمُغِيرَةِ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "الصِّيَامُ لَا رِيَاءَ فِيهِ . قَالَ اللَّهُ : هُوَ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ . يَدَعُ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ مِنْ أَجْلِي " .ترجمہ
امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”روزے میں ریاکاری نہیں ہے۔“
اس سند سے یہ روایت اسی طرح منقطع بیان کی گئی ہے۔ اور اسے منصور بن عمار نے سہل مولیٰ مغیرہ بن ابی الصلت سے، انہوں نے ابن شہاب رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابو سلمہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”روزہ ایسا عمل ہے جس میں ریاکاری نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ‘وہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا، وہ اپنا کھانا اور پینا میری خاطر چھوڑتا ہے۔’“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• جابر بن إسماعيل الحضرمي، أبوعباد، المصري. مقبول. من الثامنة (بخ م د س ق). وذكره ابن حبان في "الثقات" (٨/ ١٦٣).
• جابر بن إسماعيل الحضرمي، أبوعباد، المصري. مقبول. من الثامنة (بخ م د س ق). وذكره ابن حبان في "الثقات" (٨/ ١٦٣).