شعب الایمان — حدیث نمبر 3292
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تئیسویں شاخ: روزے کا باب۔
الثالث والعشرون من شعب الإيمان وهو باب في الصيام
حدیث نمبر: 3292
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ ، أَنَّ أَبَا الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ أَنَّ جَابِرًا أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : "قَالَ رَبُّنَا عَزَّ وَجَلَّ : الصِّيَامُ جُنَّةٌ يَسْتَجِنُّ بِهَا الْعَبْدُ مِنَ النَّارِ وَهُوَ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ " .
وَسَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : "الصِّيَامُ جُنَّةٌ حَصِينَةٌ مِنَ النَّارِ " .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ہمارے رب عزوجل نے فرمایا: روزہ ڈھال ہے، بندہ اس کے ذریعے آگ سے پناہ لیتا ہے، اور وہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا۔“
اور (سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:) میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”روزہ آگ سے بچاؤ کی مضبوط ڈھال ہے۔“