شعب الایمان — حدیث نمبر 3288
باب: فصل: قرض دینا۔
فصل في القرض
حدیث نمبر: 3288
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ حَدَّثَنَا ، مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَاغَنْدِيُّ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "رَأَيْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي مَكْتُوبًا عَلَى بَابِ الْجَنَّةِ : الصَّدَقَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا ، وَالْقَرْضُ بِثَمَانِيَةَ عَشَرَ " .
قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "قُلْتُ : لِجِبْرِيلَ : مَا بَالُ الْقَرْضِ أَفْضَلُ مِنَ الصَّدَقَةِ ؟ قَالَ : إِنَّ السَّائِلَ يَسْأَلُ وَعِنْدَهُ ، وَالْمُسْتَقْرِضُ لَا يَسْتَقْرِضُ إِلَّا مِنْ حَاجَةٍ " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”شبِ معراج میں نے جنت کے دروازے پر لکھا ہوا دیکھا: صدقے کا ثواب اس جیسے دس گنا ہے اور قرض کا ثواب اٹھارہ گنا۔“
نبی ﷺ نے فرمایا: ”میں نے جبریل (علیہ السلام) سے پوچھا: قرض صدقے سے افضل کیوں ہے؟ انہوں نے کہا: اس لیے کہ سوال کرنے والا سوال کرتا ہے جبکہ اس کے پاس کچھ نہ کچھ ہوتا ہے، اور قرض لینے والا صرف حاجت ہی کی وجہ سے قرض لیتا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• خالد بن يزيد بن عبد الرحمن بن أبي مالك. ضعيف، مر.
• خالد بن يزيد بن عبد الرحمن بن أبي مالك. ضعيف، مر.