شعب الایمان — حدیث نمبر 3220

باب: فصل: جب سوال کیا جائے اور دینے کو کچھ نہ ہو تو معذرت کرنا۔

فصل في الاعتذار إذا سئل ولم يكن عنده ما يعطي منه

حدیث نمبر: 3220
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَزَّازُ ، حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ سَيَّارٍ ، حَدَّثَنَا مِسْوَرِ بْنِ الصَّلْتِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ ، وَمَا أَنْفَقَ عَلَى نَفْسِهِ وَأَهْلِهِ كُتِبَتْ لَهُ صَدَقَةٌ ، وَمَا وَقَى بِهِ عِرْضَهُ ، وَمَا أَعْطَى فِي اللَّهِ فَهِيَ لَهُ صَدَقَةٌ " .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر نیکی صدقہ ہے، اور آدمی جو کچھ اپنی ذات اور اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے وہ اس کے لیے صدقہ لکھا جاتا ہے، اور جس مال کے ذریعے وہ اپنی آبرو کو بچاتا ہے اور جو کچھ وہ اللہ کے لیے دیتا ہے وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة / حدیث: 3220
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 3495
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: ضعيف
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 147) . »
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عامر بن سيار.
• مسور بن الصلت الكوفي.