شعب الایمان — حدیث نمبر 3181
باب: نفلی صدقہ میں (افضل کا) انتخاب۔
الاختيار في صدقة التطوع
حدیث نمبر: 3181
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْأَبَاذِيُّ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : جَاءَ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحَدُهُمْ : كَانَتْ لِي مِائَةُ أُوقِيَّةٍ ، فَتَصَدَّقْتُ مِنْهَا بِعَشَرَةِ أَوَاقٍ ، وَقَالَ الْآخَرُ : كَانَتْ لِي (مِائَةُ دِينَارٍ ، فَتَصَدَّقْتُ مِنْهَا بِعَشَرَةِ دَنَانِيرَ ، وَقَالَ الْآخَرُ كَانَتْ لِي) عَشْرَةُ دَنَانِيرَ ، فَتَصَدَّقْتُ مِنْهَا بِدِينَارٍ ، فَقَالَ : "كُلُّكُمْ فِي الْأَجْرِ سَوَاءٌ ، كُلُّكُمْ قَدْ تَصَدَّقَ بِعُشْرِ مَالِهِ " .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ تین آدمی نبی ﷺ کی خدمت میں آئے۔ ان میں سے ایک نے کہا: ”میرے پاس سو اوقیہ (چاندی) تھی، میں نے اس میں سے دس اوقیہ صدقہ کر دیے۔“ دوسرے نے کہا: ”میرے پاس سو دینار تھے، میں نے ان میں سے دس دینار صدقہ کر دیے۔“ اور تیسرے نے کہا: ”میرے پاس دس دینار تھے، میں نے ان میں سے ایک دینار صدقہ کر دیا۔“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم سب اجر میں برابر ہو، کیونکہ تم میں سے ہر ایک نے اپنے مال کا دسواں حصہ صدقہ کیا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• الحارث هو الأعور ابن عبد الله ضعيف متهم. مر.
• الحارث هو الأعور ابن عبد الله ضعيف متهم. مر.