شعب الایمان — حدیث نمبر 3156
باب: نفلی صدقہ میں (افضل کا) انتخاب۔
الاختيار في صدقة التطوع
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا أَبُو طَاهِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدُابَاذِيُّ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ جَنْزَةَ الْمَدَائِنِيُّ ، حَدَّثَنَا سَلَامٌ أَبُو الْمُنْذِرِ الْمُقْرِئُ الْبَصْرِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ أَوْصَانِي خَلِيلِي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعٍ : "أَمَرَنِي أَنْ أَنْظُرَ إِلَى مَنْ هُوَ دُونِي وَلَا أَنْظُرُ إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقِي ، وَأَمَرَنِي بِحُبِّ الْمَسَاكِينِ وَالدُّنُوِّ مِنْهُمْ ، وَأَمَرَنِي أَنْ لَا أَسْأَلَ أَحَدًا شَيْئًا ، وَأَمَرَنِي أَنْ أَصِلَ الرَّحِمَ وَإِنْ أَدْبَرَتْ ، وَأَمَرَنِي أَنْ أَقُولَ الْحَقَّ وَإِنْ كَانَ مُرًّا ، وَأَمَرَنِي أَنْ لَا يَأْخُذَنِي فِي اللَّهِ لَوْمَةَ لَائِمٍ ، وَأَمَرَنِي أَنْ أُكْثِرَ مِنْ قَوْلِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ " فَإِنَّهَا مِنْ كَنْزِ الْجَنَّةِ .سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میرے خلیل ﷺ نے مجھے سات باتوں کی وصیت فرمائی: ”آپ ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ میں (دنیاوی معاملات میں) اس شخص کی طرف دیکھوں جو مجھ سے کم تر ہو اور اس کی طرف نہ دیکھوں جو مجھ سے بالاتر ہو، اور مجھے مسکینوں سے محبت رکھنے اور ان کے قریب رہنے کا حکم دیا، اور مجھے حکم دیا کہ میں کسی سے کچھ نہ مانگوں، اور مجھے حکم دیا کہ میں صلہ رحمی کروں خواہ رشتہ دار منہ پھیر لے، اور مجھے حکم دیا کہ میں حق بات کہوں خواہ وہ کڑوی ہو، اور مجھے حکم دیا کہ اللہ کے معاملے میں مجھے کسی ملامت کرنے والے کی ملامت نہ روکے، اور مجھے حکم دیا کہ میں «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» کثرت سے کہا کروں“ کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ہے۔
• يزيد بن عمر بن جنزة (بفتح الجيم وسكون النون بعدها زاي) المدائني.
• سلام بن سليمان المزني، أبو المنذر القارئ النحوي (م ١٧١ هـ)، صدوق يهم. من السابعة (ت س).