شعب الایمان — حدیث نمبر 3108
باب: کھانا کھلانے اور پانی پلانے کے بارے میں جو وارد ہوا۔
ما جاء في إطعام الطعام وسقي الماء
حدیث نمبر: 3108
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ : أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي : "اسْقِ الْمَاءَ " قَالَ ثُمَّ ؟ قَالَ : "أَلَمْ تَرَ إِلَى أَهْلِ النَّارِ إِذَا اسْتَغَاثُوا بِأَهْلِ الْجَنَّةِ " قَالُوا : ( أَفِيضُوا عَلَيْنَا مِنَ الْمَاءِ أَوْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ ) .ترجمہ
ابوموسیٰ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: ”کون سا صدقہ افضل ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا تھا تو آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”پانی پلاؤ۔“ میں نے عرض کیا: ”پھر کون سا؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم نے اہلِ جہنم کو نہیں دیکھا کہ جب وہ اہلِ جنت سے فریاد کریں گے تو کہیں گے: ﴿ہم پر کچھ پانی انڈیل دو، یا اس میں سے کچھ دے دو جو اللہ نے تمہیں رزق دیا ہے۔﴾“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• موسى بن المغيرة مجهول. راجع "الجرح والتعديل" (٨/ ١٦٣) "الميزان" (٤/ ٢٢٤) وجاء في النسختين "موسى بن عبد العزيز" خطأ.
• أبو موسى الصفار مجهول أيضًا "الجرح والتعديل" (٩/ ٤٣٨ - ٤٣٩) "الميزان" (٤/ ٥٧٨).
• موسى بن المغيرة مجهول. راجع "الجرح والتعديل" (٨/ ١٦٣) "الميزان" (٤/ ٢٢٤) وجاء في النسختين "موسى بن عبد العزيز" خطأ.
• أبو موسى الصفار مجهول أيضًا "الجرح والتعديل" (٩/ ٤٣٨ - ٤٣٩) "الميزان" (٤/ ٥٧٨).