شعب الایمان — حدیث نمبر 3103

باب: کھانا کھلانے اور پانی پلانے کے بارے میں جو وارد ہوا۔

ما جاء في إطعام الطعام وسقي الماء

حدیث نمبر: 3103
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، قَالَ : وَذَكَرَ عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، أَخْبَرَنِي قَالَ سَمِعْتُ عِيَاضَ بْنَ مَرْثَدِ أَوْ مَرْثَدَ بْنَ عِيَاضٍ يُحَدِّثُ عَنْ رَجُلٍ مِنْهُمْ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَمَلٍ يُدْخِلُهُ الْجَنَّةَ . قَالَ : "هَلْ مِنْ وَالِدَيْكَ أَحَدٌ حَيٌّ ؟ " . قَالَ : لَا ، قَالَ : "اسْقِ الْمَاءَ " . قَالَ : كَيْفَ أَسْقِيهِ ؟ قَالَ : "تَكْفِيهِمْ (الْآلَةُ) إِذَا حَفَرُوا ، وَتَحْمِلُ إِلَيْهِمْ إِذَا غَابُوا عَنْهُ " .
ترجمہ

عیاض بن مرثد یا مرثد بن عیاض رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ان کی قوم کے ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے ایسے عمل کے بارے میں پوچھا جو اسے جنت میں داخل کر دے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تمہارے والدین میں سے کوئی زندہ ہے؟“ اس نے کہا: ”نہیں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”پانی پلایا کرو۔“ اس نے کہا: ”میں کیسے پلاؤں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب لوگ کنواں کھودیں تو (اوزار وغیرہ سے) ان کی کفایت کرو، اور جب وہ (پانی سے) دور ہوں تو ان تک پانی پہنچاؤ۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة / حدیث: 3103
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 3375
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: فيه من لم أعرنه
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه من لم أعرنه (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 66) . »
«أخرجه أحمد فى (مسنده) برقم: 22614»
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عياض بن مرثد أو مرثد بن عياض، لم أعرفه.