شعب الایمان — حدیث نمبر 3085
باب: نفلی صدقہ کی ترغیب۔
التحريض على صدقة التطوع
حدیث نمبر: 3085
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ أَبِي هَاشِمٍ الْعَلَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنِ دُحَيْمٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، قَالَ سَمِعْتُ رَجُلًا - قَالَ : أَظُنُّهُ طَلْحَةَ - يُحَدِّثُ عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا ذَبَحَتْ شَاةً ، فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللَّهِ تَصَدَّقْنَا بِهَا إِلَّا كَتِفَهَا قَالَ : "كُلُّهَا لَكُمْ إِلَّا كَتِفَهَا " .ترجمہ
ایک تابعی (اعمش رحمہ اللہ) بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک شخص سے سنا (اعمش رحمہ اللہ نے کہا: میرا گمان ہے کہ وہ طلحہ تھے) جو نبی کریم ﷺ کی ازواجِ مطہرات میں سے ایک خاتون سے بیان کرتے تھے کہ انہوں نے ایک بکری ذبح کی، پھر عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم نے اس (کا گوشت) صدقہ کر دیا ہے، سوائے اس کے دستی (شانے) کے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”دستی کے سوا باقی سارا (گوشت) تمہارے لیے ہے۔“