حدیث نمبر: 3071
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْوِي ذَلِكَ عَنْ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ .
أَنَّهُ يَقُولُ : "يَا ابْنَ آدَمَ أَوْدِعْ مِنْ كَنْزِكَ عِنْدِي ، لَا حَرَقَ وَلَا غَرَقَ وَلَا سَرَقَ أُوفِيكَهُ أَحْوَجَ مَا تَكُونُ إِلَيْهِ " .
هَذَا مُرْسَلٌ .
ترجمہ

امام حسن بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے رب عزوجل سے روایت کرتے ہوئے فرمایا
کہ وہ فرماتا ہے: ”اے ابن آدم! اپنے خزانے میں سے کچھ میرے پاس امانت رکھ دے، (جہاں) نہ جلنے کا خطرہ ہے، نہ ڈوبنے کا، نہ چوری کا، میں اسے تجھے اس وقت پورا پورا لوٹاؤں گا جب تو اس کا سب سے زیادہ محتاج ہوگا۔“
یہ روایت مرسل ہے۔

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثاني والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الزكاة / حدیث: 3071
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 3342
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: فيه لين والحديث مرسل
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه لين والحديث مرسل (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 45) . »