شعب الایمان — حدیث نمبر 2980

باب: نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔

تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك

حدیث نمبر: 2980
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ مُضَارِبٍ يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ : كَانَ الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ يَرْكَعُ فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلِ سِتَّمِائَةِ رَكْعَةٍ ، وَيَقُولُ : " لَوْلَا الضَّعْفُ وَالسِّنُّ لَمْ أَطْعَمْ بِالنَّهَارِ " .
ترجمہ

ابراہیم بن مضارب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو یہ کہتے سنا: حسین بن فضل رحمہ اللہ دن رات میں چھ سو رکعتیں پڑھا کرتے تھے اور فرماتے: ”اگر کمزوری اور بڑھاپا نہ ہوتا تو میں دن کو کھانا نہ کھاتا۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة / حدیث: 2980
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 3250