شعب الایمان — حدیث نمبر 2924
باب: نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔
تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك
حدیث نمبر: 2924
قَالَ يَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ سَمِعْتُ عَطَاءَ بْنَ السَّائِبِ قَالَ : " رَأَيْتُ مُصَلًّى مُرَّةَ مِثْلَ مَبْرَكِ الْبَعِيرِ " .ترجمہ
امام عطاء بن سائب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے مُرّہ رحمہ اللہ کی نماز پڑھنے کی جگہ دیکھی، وہ اونٹ کے بیٹھنے کی جگہ کی طرح (گھسی ہوئی) تھی۔“