شعب الایمان — حدیث نمبر 2909
باب: نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔
تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك
حدیث نمبر: 2909
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قَالَ مَسْرُوقٌ : " مَا أَصْبَحْنَا وَأَمْسَيْنَا فَآسَى عَلَى شَيْءٍ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا عَلَى السُّجُودِ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى " .ترجمہ
سعید بن جبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہم صبح کریں یا شام، دنیا کی کسی چیز پر ہمیں افسوس نہیں ہوتا، سوائے اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور سجدہ کرنے (کے مواقع کے چھوٹ جانے) کے۔“